مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عادل عبدالمہدی عراق کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں عراقی کابینہ کے 14 وزراء نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ عادل عبدالمہدی نے کابینہ کے وزراء کی عراقی پارلیمنٹ میں فہرست پیش کی ۔ عراقی پارلیمنٹ کے 222 نمائندے کابینہ کے وزراء کی صلاحیتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عراق کی نئی کابینہ میں محمد علی الحکیم کو وزارت خارجہ اور فالح الفیاض کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیا گیا ہے۔
عادل عبدالمہدی عراق کے نئے وزیر اعظم منتخب/ 14 وزراء نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
عراقی ذرائع کے مطابق عادل عبدالمہدی عراق کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں عراقی کابینہ کے 14 وزراء نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔
News ID 1885088
آپ کا تبصرہ